وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ ترکیہ کے باعث آل پارٹیز کانفرنس ملتوی
ترکیہ اور شام میں زلزے سے ہونے والی بدترین تباہی پر اظہارِ افسوس اور یکجہتی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ کریں گے جس کے باعث حکومت نے کثیر الجماعتی کانفرنس مؤخر کردی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ ر [..]مزید پڑھیں