خبریں

  • رشی سوناک برطانیہ کے پہلے بھارتی نژاد وزیرا عظم ہوں گے
    • 10/24/2022 7:13 PM

    کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے دیگر امیدواروں کی دستبرداری کے بعد رشی سوناک پیر کو برطانیہ کے وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے۔ انہیں معیشت کی بحالی کا چیلنج درپیش ہوگا جس کے سبب لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ رشی سوناک دولت مند سیاست دان ہیں۔ بادشاہ چارلس کی جانب سے انہیں حکوم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صحافی ارشد شریف کو کینیا میں ہلاک کردیا گیا
    • 10/24/2022 10:59 AM

    پاکستان کے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع اور کینیا کی پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ شروع میں خبر آئی تھی کہ نیروبی میں کار حادثے میں ان کی موت واقع ہوئی ہے۔ تاہم ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے [..]مزید پڑھیں

  • شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب
    • 10/23/2022 4:24 PM

    شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کمیونسٹ پارٹی میں اپنے بعض قریب ترین اتحادیوں کو ترقی دے دی ہے۔ اس طرح انہوں نے ماؤزے تنگ کے بعد چین کے مضبوط ترین رہنما کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مضبوط کرلی۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ملک کی کمیونسٹ پارٹی ک [..]مزید پڑھیں

  • سوڈان: نسلی فسادات میں دو روز کے دوران 200 افراد ہلاک
    • 10/23/2022 4:21 PM

    سوڈان کے جنوبی ریاست بلیو نیل میں نسلی فسادات کے باعث دو روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 200 ہوگئی ہے۔ سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ریاست بلیو نیل میں جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 150 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں تاہم اب تعداد بڑھ کر 200 تک پہنچ گئی ہے۔ ایتھوپیا اور جنوبی سوڈان کی سرحد کے [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا
    • 10/21/2022 12:16 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عمران خان � [..]مزید پڑھیں