ڈیرہ اسمعٰیل خان میں دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمعٰیل خان کی تحصیل درابن میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ ریجنل پولیس آفیسر نے حملے کی تصدیق کی ہے۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات � [..]مزید پڑھیں