خبریں

  • کالعدم تحریک طالبان کا صوبائی وزیر سے بھتے کا مطالبہ کردیا
    • 10/19/2022 4:35 PM

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے مبینہ خط میں خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر عاطف خان سے لاکھوں روپے بھتے کا مطالبہ کردیا۔ صوبائی وزیر خوراک، کھیل و امور نوجوانان اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف کو خان کو ایک کالعدم تنظیم نے خط لکھ کر تنبیہ کی کہ آپ ٹی ٹی پی مردان کے مطلوبہ [..]مزید پڑھیں

  • کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئے
    • 10/18/2022 3:46 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ سندھ حکومت کی 7 اضلاع میں 23 اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تیسری درخواست پر کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آج � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت کے پاس سیاسی محاذ پر واپسی کے لیے کافی وقت ہے: اسحٰق ڈار
    • 10/17/2022 11:44 AM

    وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے سیاسی ساکھ بحال کرنے اور عوامی مقبولیت واپس حاصل کرنے کے لیے 10 ماہ کافی ہیں۔  وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی سیاست بچانے یا ریاست بچانے میں سے کسی ایک ک� [..]مزید پڑھیں

  • ایم ایف سے پاکستان کیلئے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ
    • 10/16/2022 2:58 PM

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے پاکستان کو سیلاب کے باعث درپیش چیلنجز کے تناظر میں عالمی مالیاتی فنڈ اور کثیرالجہتی عطیہ دہندگان سے ملک کے لیے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے گورنر اسٹیٹ بینک واشنگٹن ڈی سی م [..]مزید پڑھیں