خبریں

  • توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری
    • 02/28/2023 4:31 PM

    پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے جب کہ توشہ خانہ کیس میں عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا تا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شرح سود میں اضافے کے لئے اسٹیٹ بینک کا اجلاس طلب
    • 02/28/2023 4:27 PM

    اسٹیٹ بینک پاکستان نے متوقع طور پر شرح سود میں اضافہ کے پیش نظر مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 2 مارچ کو طلب کیا ہے۔ اجلاس مقرر تاریخ سے ایک ہفتہ قبل طلب کیا گیا ہے کیونکہ شرح سود میں اضافہ کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے محسن لغاری راجن پور کے ضمنی انتخاب میں کامیاب
    • 02/27/2023 12:20 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے محسن لغاری نے راجن پور میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 193 کے ضمنی انتخاب میں بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق محسن لغاری نے90 ہزار 392ووٹ حاصل کیے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے عمار اویس خان لغاری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اختر حسن خا� [..]مزید پڑھیں

  • نیب قانون عدلیہ پر بھی لاگو ہونا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
    • 02/26/2023 6:10 PM

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں مقدس گائے کے سلسلے کو روکنا پڑے گا۔ ہمارے لیے اور تمام جج صاحبان کے لیے یکساں قانون ہونا چاہیے۔ نیب ہمیشہ سیاسی انجینئرنگ اور غیر جمہوری قوتوں کو جگہ دینے کے لیے بنا ہے اس لیے اس کو بند ہونا چاہیے ورنہ اس میں اصلاحات [..]مزید پڑھیں