عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس میں وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ فریقین کو 2 ہفتوں میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وفاقی حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا۔ [..]مزید پڑھیں