عدلیہ کی آزادی کے لیے سوموٹو اختیار چھوڑنے پر تیار ہوں: چیف جسٹس قاضی فائز عیدسیٰ
چیف جسٹس جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ وہ ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں 'پریکٹس اینڈ پروسیجر بل' کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ ایسے اختیارات نہیں چاہتے جس سے عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ ہو۔ � [..]مزید پڑھیں