ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر سزا کا قانون منظور
ڈنمارک کی پارلیمان نے مقدس کُتب کی ’بے حرمتی اور توہین‘ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس قانون کو ملک میں قرآن قانون قرار دیا جا رہا ہے۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دو سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔ پارلیمان میں اس قانون کے حق میں 94 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 77 نے اس کے [..]مزید پڑھیں