جیل بھرو تحریک کے آغاز پر شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر رہنماؤں نے ’گرفتاری‘ دی
پاکستان تحریکِ انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہو گیا ہے جس کے دوران وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے ’گرفتاری‘ دے دی ہے۔ بدھ کو جن دیگر رہنماؤں نے گرفتاری دی ان میں سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر ولید اقبال سمیت دیگر رہنما بھی شامل ہی [..]مزید پڑھیں