حقیقی آزادی کیلئے قربانی دینی پڑے گی: عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو پرامن احتجاج کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خوف اس لیے پھیلایا جا رہا ہے کہ عوم کو بتائیں کہ ہمارے سامنے کوئی کھڑا ہوگا تو اس کے ساتھ اس طرح ظلم کیا جائے گا تاکہ عوام غلام بن جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی آزادی لینے کا یہی وقت ہے۔ حقیقی آزادی کے لیے ہم سب [..]مزید پڑھیں