خبریں

loading...
  • انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک
    • 10/02/2022 4:01 PM

    انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 174 تک جاپہنچی جبکہ 180 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ شہر میں واقع کنجوروہان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فٹبال میچ م� [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کی اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات
    • 10/02/2022 3:55 PM

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر جنرل بیرامے ڈیوپ سے ملاقات کی اور مختلف امور سمیت علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور کے سا [..]مزید پڑھیں

  • یوکرین کے چار خطوں کو روس میں ضم کرنے کا اعلان
    • 10/01/2022 2:03 PM

    روس نے باضابطہ طور پر یوکرین کے چار خطوں کو ضم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعے کو کریملن کے سینٹ جارج ہال میں ان چاروں خطوں کے روسی حمایت یافتہ رہنماؤں کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر دستخط کیے۔ روس کی سیاسی اشرافیہ کی [..]مزید پڑھیں

  • سائفر سے متعلق عمران خان کی دوسری آڈیو لیک
    • 10/01/2022 2:02 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سفارتی مراسلہ کے بارے میں ایک اور آڈیو لیک سامنے آئی ہے۔ سائفر سے متعلق لیک ہونے والی اس مبینہ آڈیو میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم خان کے درمیان گفتگو سنی جاسکتی ہے۔ آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہی [..]مزید پڑھیں

  • مشہور جاپانی پہلوان انوکی وفات پا گئے
    • 10/01/2022 2:01 PM

    ریسلنگ کی دنیا کے عظیم ترین پہلوانوں میں سے ایک جاپانی پروفیشنل ریسلنگ سٹار محمد حسین انوکی سنیچر کو 79 برس کی عمر میں ٹوکیو میں وفات پا گئے۔ انتونیو انوکی کے نام سے مشہور پہلوان کی وفات کا اعلان ان کی کمپنی نے ٹوئٹر پر کیا۔ اس میں لکھا ہے کہ 'نیو جاپان پرو ریسلنگ اپنے بانی [..]مزید پڑھیں