خبریں

  • مشہور جاپانی پہلوان انوکی وفات پا گئے
    • 10/01/2022 2:01 PM

    ریسلنگ کی دنیا کے عظیم ترین پہلوانوں میں سے ایک جاپانی پروفیشنل ریسلنگ سٹار محمد حسین انوکی سنیچر کو 79 برس کی عمر میں ٹوکیو میں وفات پا گئے۔ انتونیو انوکی کے نام سے مشہور پہلوان کی وفات کا اعلان ان کی کمپنی نے ٹوئٹر پر کیا۔ اس میں لکھا ہے کہ 'نیو جاپان پرو ریسلنگ اپنے بانی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کابل کے امتحانی مرکز میں دھماکہ، کم از کم 19 افراد ہلاک
    • 09/30/2022 12:56 PM

    افغان دارالحکومت کے ایک تعلیمی ادارے میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد طلبا کی ہے۔ یہ دھماکہ شہر کے مغرب میں دشت برچی کے علاقے میں واقع ’کاج‘ تعلیمی مرکز میں ہوا۔  تعلیمی مرکز کے عہدیداروں نے [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کو بری کردیا
    • 09/29/2022 12:39 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق ان کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفو [..]مزید پڑھیں