خبریں

  • سائفر اسکینڈل کے بارے میں عمران خان کی آڈیو گفتگو لیک ہوگئی
    • 09/28/2022 3:33 PM

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو امریکی مراسلے کے تناظر میں نشر ہونے والی اپنی گفتگو افشا کرنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ شہباز شریف، مریم نواز اور وفاقی کابینہ کے ارکان کی آڈیوز کے بعد بدھ کو پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک نئی آڈیو سامنے آئی ہے جس میں عمران خ [..]مزید پڑھیں

  • چیلنجز درپیش ہیں، معیشت کی بہتری کے لیے وقت دیں: اسحٰق ڈار
    • 09/28/2022 3:32 PM

    وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو بہت بڑے اور مشکل چیلنجز کا سامنا ہے، معیشت کی بہتری کے لیے وقت دیں۔ ان شا اللہ ہم ان سے پوری طرح نمٹنے کی کوشش کریں گے۔ بطور وزیر خزانہ حلف اٹھانے کے بعد اسحٰق ڈار وزارت خزانہ میں اپنے دفتر پہنچے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئ� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی صدر میں چینی باشندوں پر حملہ، ایک شخص جاں بحق
    • 09/28/2022 3:30 PM

    کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی جنوبی اسد رضا نے بتایا کہ فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے تص� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن میں پُراسرار لیکیج
    • 09/28/2022 3:29 PM

    سمندر کی تہہ میں روس سے یورپ کو ملانے والی دو بڑی پائپ لائنوں میں پُراسرار گیس لیک ہونے کی وجہ سے پانی کے اندر دھماکے ہوئے ہیں جو یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کی وجہ سے ممکنہ طور پر کسی تخریب کاری کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ ڈنمارک کی فوج کی جانب سے گیس لیک ہونے کی فضائی فوٹیج جاری کی گ� [..]مزید پڑھیں

  • آڈیو لیکس پر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان
    • 09/27/2022 6:53 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کو بڑی کوتاہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں جو تہہ تک پہنچے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ آڈیو لیکس میں مریم نواز کی جانب سے سف� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے آڈیو لیکس کے حوالے سے الزامات مسترد کردیے
    • 09/27/2022 6:50 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے آڈیو لیکس کے معاملے میں ’ایک سیاسی شخصیت‘ کی طرف سے عائد کیے گئے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزامات کی سختی سے تردید کردی ہے۔ ایس سی پی کے طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ای سی پی اپنی قانونی ذمہ داریوں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، چین سے بھی قرضوں میں ریلیف لے: امریکی وزیر خارجہ
    • 09/27/2022 6:49 PM

    امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے سبب قریبی دوست ملک چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کے لیے مضبوط امریکی مدد کا وعدہ کیا ہے جس کا ایک تہائی حصہ سیلاب سے زیر آب ہے جس کا رقبہ پورے برطانیہ ک� [..]مزید پڑھیں