انتخابات میں سیکیورٹی نہیں دے سکتے، فوج کا وزارت داخلہ کو جواب
جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) نے کہا ہے کہ افواج سرحد پر اپنے معمول کے امور کے علاوہ ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر داخلی سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے میں مصروف ہیں۔ اس لیے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی ممکن نہیں۔ پاک فوج کی طرف سے یہ جواب وزارت داخلہ [..]مزید پڑھیں