خبریں

  • پاکستان نے ناقابل بیان تباہی کا سامنا کیا ہے: شہباز شریف
    • 09/23/2022 8:31 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کوئی الفاظ پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے صدمے کا اظہار نہیں کرسکتے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں یہاں پاکستان کی کہانی سنانے آیا ہوں لیکن میرا دل اور دماغ وطن میں ہی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسحٰق ڈار کے وارنٹ معطل، وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم
    • 09/23/2022 2:58 PM

    احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحٰق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے حوالے سے مقدمے میں درخواست منظور کرتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے اور انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے خل� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی شرائط میں نرمی پر آمادہ ہے
    • 09/23/2022 2:56 PM

    وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ  کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کی جانب سے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کی شرائط میں نرمی کی درخواست پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ آئی ا� [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے: وزیر خارجہ
    • 09/22/2022 12:39 PM

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے۔ سیلاب عالمی تباہی ہے اور اس کا ادراک بھی عالمی سطح پر ہونا چاہیے۔ فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں � [..]مزید پڑھیں