خبریں

  • سوات میں ٹی ٹی پی کی موجودگی پر شہریوں کا احتجاج
    • 09/21/2022 4:45 PM

    سوات میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی واپسی کی اطلاعات پر مقامی افراد تشویش میں مبتلا ہیں۔ مقامی رہنماؤں کی جانب سے سوات کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا ہے۔ حکومت پر زور دیا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کی واپسی کا راستہ روکا جائے۔ سوات قومی جرگہ کے ترجمان خورشید کاکاجی کا کہ [..]مزید پڑھیں

  • صدر پوٹن نے اضافی فوج طلب کرلی، یورپ کو محتاط رہنے کی تنبیہ
    • 09/21/2022 4:42 PM

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے محاذ پر اضافی فوج  بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روسی افواج  کویوکرین میں پسپائی کا سامنا ہے۔ ٹیلی ویژن خطاب میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ اضافی فوج کو طلب کرنے کا مقصد روس اور اس کے علاقوں کا دفاع کرنا ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان میں ہمت ہے تو دھمکانے والوں کے نام لیں: مریم نواز
    • 09/20/2022 2:42 PM

    نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمت ہت ہے تو عمران خان دھمکی آمیز کالز کرنے والوں کا نام لیں۔ اگر کالز موصول ہوئی ہیں تو ثبوت سامنے لائیں۔ یہ ایکس وائی کیا ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قدرت کا اصول ہے کہ سچ چاہے دیر سے ہی صحیح لیکن [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں ہندو مسلم کشیدگی کے سبب 47 افراد گرفتار
    • 09/20/2022 2:41 PM

    برطانیہ میں پاکستانی اور بھارتی شہریوں میں شروع ہونے والی کشیدگی تاحال برقرار ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق لیسٹر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے 47 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز لیسٹر میں کشیدگی اس وقت پھیل گئی جب مسلم اور ہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ نکالنے کا حکم
    • 09/19/2022 6:22 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیر کو اپنا محفوظ کردہ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے حکم دیا کہ عم [..]مزید پڑھیں

  • بیجنگ میں آرمی چیف کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات
    • 09/19/2022 6:20 PM

    چین کے وزیر دفاع وی فینگھے نے بیجنگ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تعلقات میں فوجی تعاون اہم ستون ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین پہنچے [..]مزید پڑھیں