ملتان کو بچانے کی کوششیں، سندھ میں آج بڑے سیلاب کا خطرہ
بھارت نے دریائے ستلج میں آج پھر پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریائے ستلج میں بڑے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ جبکہ پنجاب بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں۔ دریائے چناب کا دوسرا سیلابی ریلا ملتان میں ہیڈ محمد والا کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شہر کو بچانے کے لیے شیر شاہ [..]مزید پڑھیں