مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کے خلاف پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر ’نفرت پھیلانے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے پر لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر صوبائی دارال [..]مزید پڑھیں