خبریں

  • ماہرین کی پاکستان کو ماحولیاتی معاوضہ طلب کرنے کی تجویز
    • 09/16/2022 2:05 PM

    ایک بین الاقوامی موسمیاتی ماہر گروپ، ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن (ڈبلیو ڈبلیو اے) کے ایک سائنسی مطالعے میں پاکستان میں رواں سال کے اوائل میں ہیٹ ویوز اور حالیہ تباہ کن سیلاب میں شدت لانے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے زبردست ثبوت پائے گئے ہیں۔ گروپ نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ کاربن کے اخر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کو پائپ لائن سے گیس کی فراہمی ممکن ہے: روسی صدر
    • 09/15/2022 3:24 PM

    روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائپ لائن گیس سپلائی کرنا ممکن ہے۔ ان کہنا تھا کہ پاکستان کو گیس سپلائی کے لیے ضروری انفرااسٹرکچر پہلے سے موجود ہے۔ ولادیمیر پیوٹن نے ان خیالات کا اظہار ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم  کے سربراہی اجلاس کے مو [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کو ضمانت پر رہا کردیا
    • 09/15/2022 3:23 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ شہباز گل کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل کے آغاز کرتے ہوئے کہا ک [..]مزید پڑھیں

  • انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
    • 09/15/2022 3:20 PM

    پاکستان کے خلاف سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے پہلے مرحلہ میں ابتدائی چار ٹی20 انٹرنیشنل میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دبئی کے راستے آ� [..]مزید پڑھیں

  • مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد پر ایک بار پھر قبضہ کرلیا
    • 09/14/2022 5:23 PM

    اسلام آباد میں قائم لال مسجد پر ایک بار پھر قبضہ کرلیا گیا۔ لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی قیادت میں نوجوان اسلحہ برداروں سمیت تقریباً 200 کے قریب افراد کی جانب سے مسجد پر قبضہ کیا گیا۔ پولیس نے لال مسجد کے اطراف ناکہ بندی کرکے بھاری نفری پہنچا دی ہے جبکہ مسجد کے اط� [..]مزید پڑھیں