خبریں

  • ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِ آتش، پاکستان اور ترکیہ کی مذمت
    • 01/28/2023 4:36 PM

    سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِ آتش کرنے کے واقعے پر پاکستان اور ترکیہ کی حکومتوں نے مذمت کی ہے۔ ترکیہ نے ڈینش سفیر کو طلب کر کے الزام عائد کیا ہے کہ ڈینش حکومت نفرت انگیز اقدام کی حمایت کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ اسلام مخالف اور انتہائی دائیں بازو کے کارکن راسموس پالوڈن ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16 مارچ کو ضمنی انتخابات ہوگا
    • 01/27/2023 2:30 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر 16 مارچ 2023 کو ضمنی انتخابات ہوں گے جس کے لیے 6 فروری سے 8 ف� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 255 روپے کا ہوگیا
    • 01/26/2023 2:26 PM

    ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کی جانب سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فکس ریٹ (کیپ) ہٹانے کے ایک روز بعد انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بڑی کمی آگئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 12 روپے یا 4.9 [..]مزید پڑھیں

  • روس پر پابندیوں کے باوجود پاکستان تیل خرید سکتا ہے: امریکا
    • 01/26/2023 2:21 PM

    امریکا نے کہا ہے کہ روسی پیٹرولیم مصنوعات پر پرائس کیپ (قیمتوں کی حد) پر دستخط نہ کرنے کے باوجود پاکستان روس سے رعایتی نرخوں پر تیل خرید سکتا ہے۔  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ان رعایت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے جو امریکا ن� [..]مزید پڑھیں