فواد چوہدری گرفتاری کیس: لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب اور اسلام آباد کو طلب کر لیا
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد آج شام 6 بجے عدالت میں طلب کر لیا۔ سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو جسٹس طارق سلیم شیخ نے استفسار کیا کہ فواد چوہدری کدھر ہیں؟ [..]مزید پڑھیں