خبریں

  • ملکہ الزبتھ کی وفات پر برطانیہ میں سوگ
    • 09/09/2022 2:33 PM

    ملکہ البزبتھ کی وفات پر برطانیہ بھر میں سوگ کا عالم ہے جہاں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں کر دیا گیا ہے۔ ہزاروں افراد عقیدت کا اظہار کرنے بکنگھم پیلس پہنچے جہاں انہوں نے بڑی تعداد میں پھول رکھے اور ملکہ کی رہائش گاہ کی تصاویر لیتے رہے۔ ملکہ کی وفات کی خبرشاہی محل کے مرکز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرمی چیف ہمیشہ میرٹ پر مقرر ہؤا: خواجہ آصف
    • 09/07/2022 3:06 PM

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ دنوں آرمی چیف کے تقرر سے متعلق متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان بتائیں پاکستان آرمی میں کب میرٹ پر تقرریاں نہیں ہوئیں۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کا توشہ خانہ کے تحائف کی عوامی نمائش کا فیصلہ
    • 09/07/2022 3:02 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے بیرونی ممالک سے ملنے والے تحائف کی عام نمائش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس مقصد کے لئے وزیر اعظم ہاؤس میں نمائش کا اہتمام ہوگا جسے عام لوگ بھی دیکھ سکیں گے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تحائف عوام کو دکھانےکا اہتمام کیا جائے تاکہ وہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سے � [..]مزید پڑھیں