حکومت آئی ایم ایف تمام شرائط پوری کرنے کو تیار ہوگئی
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ پروگرام کی بحالی کے لیے اس کی 4 بڑی شرائط قبول کرنے پر رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے جلد از جلد اپنا وفد پاکستان بھیجنے کی درخواست کی ہے جو طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ہے۔ روزنامہ ڈان سے بات کرتے ہوئے ایک سرکاری عہدیدار نے کہا کہ جنیوا کانفرنس کے [..]مزید پڑھیں