خبریں

  • ننکانہ صاحب قتل کیس میں پولیس نے ساٹھ افراد گرفتار کرلئے
    • 02/13/2023 2:01 PM

    ننکانہ صاحب پولیس نے تھانے کے باہر ایک شخص کو تشدد کرکے قتل کرنے میں ملوث 60 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس کی متعدد ٹیموں نے مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے رہائش گاہوں، کاروباری مقامات اور دیگر جگہوں پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا۔ شیخوپورہ کے ریجنل پولیس افسر (آر پی او) � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت نے شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی: وزیر داخلہ
    • 02/12/2023 7:15 PM

    وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور ایف آئی اے کو انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ادارے عمران خان کے خلاف بھی تحقیقات کررہے ہیں اور عنقریب ان کی گرفتاری کا مرحلہ بھی آنے والا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہ� [..]مزید پڑھیں

  • ترکیہ شام زلزلہ میں اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
    • 02/11/2023 1:56 PM

    ترکیہ اور شام میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ 24 ہزار سے تجاوز چکی ہے۔ صدی کے تباہ کن زلزلے کو 5 روز گزر چکے ہیں۔ امدادی کارکن بڑے پیمانے پر زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں میں ملبے تلے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے مطابق متاثرہ عل [..]مزید پڑھیں