خبریں

  • مستونگ خود کش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق، ہنگو میں بھی دھماکہ
    • 09/29/2023 2:49 PM

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلادالنبی کے سلسلے میں نکالی جانے والی ایک ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد جان بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے دھماکے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس عبدال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب، بحفاظت گھر پہنچ گئے
    • 09/25/2023 1:57 PM

    انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تصدیق کی ہے کہ 4 ماہ سے زائد عرصے سے لاپتا صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس افسرحسن اقبال اور عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ منتقل کرنے کا حکم
    • 09/25/2023 1:55 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی سزا کا اسٹیٹس تبدیل ہو چکا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقلی اور مناس [..]مزید پڑھیں