نواز شریف درگزر سے کام لیں اور آگے بڑھیں: سینیٹر مشاہد حسین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین نے پارٹی قائد نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق فوجی جرنیلوں کے احتساب کے حوالے سے ’سخاوت‘ کا مظاہرہ کرکے معاف کرنے، بھول جانے اور آگے بڑھنے کے مستقبل کے نقطہ نظر پر عمل کریں۔ خیال رہے کہ لندن میں چار سال گزارنے کے بعد نواز شریف [..]مزید پڑھیں