خبریں

loading...
  • پاکستان سیلاب کی سنگین صورت حال، نوشہرہ خالی کرنے کی ہدایت
    • 08/27/2022 12:47 PM

    پاکستان کے چاروں صوبے ان دنوں سیلاب سے شدید متاثر ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے اب تک ایک ہزار کے لگ بھگ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پاکستان کا صوبے سندھ اور بلوچستان سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جب کہ خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں سیلابی ری [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے خلاف برطانوی چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر
    • 08/27/2022 12:34 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کراور دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر خیرات کے نام پر فنڈز جمع کئے گئے جنہیں عمران خان نے اپنے سیاسی م [..]مزید پڑھیں

  • فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے 6ممالک کو خط بھیج دیا
    • 08/27/2022 12:31 PM

    پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق تحقیقات کیلئے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی  نے 6 ممالک کو معلومات کے حصول کیلئے خط ارسال کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 ممالک کو خط فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ذریعے لکھا گیا ہے جن میں آسڑیلیا، کینیڈا سے وہاں کی [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: اہم پل ٹوٹنے سے کوئٹہ کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع
    • 08/26/2022 9:37 AM

    ضلع بولان میں مچھ کے قریب شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک بڑا پل گرنے سے بلوچستان ریلوے کا بقیہ ملک سے رابطہ غیر معینہ مدت کے لیے معطل ہو گیا ہے۔ غذر اور دیامر کے اضلاع میں سیلابی پانی کے تازہ ریلے کے بعد شمال میں گلگت بلتستان کے کئی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ دریں اثنا، بلوچستان [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
    • 08/26/2022 9:36 AM

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤ� [..]مزید پڑھیں