خبریں

  • امریکا معاملے میں مداخلت نہ کرے: ایران کی واشنگٹن کو تنبیہ
    • 10/02/2024 1:23 PM

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت نہ کرے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ ہم نے امریکی فورسز کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے سے دور رہیں اور مداخلت نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران میں سوئس سفار� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی
    • 10/01/2024 3:45 PM

    پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ستمبر 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس 6.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبر میں مہنگائی وزارت خزانہ کی توقعات سے بھی کم رہی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ستمبر2024 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنجگور میں پنجاب کے سات مزدوروں کا قتل
    • 09/30/2024 7:41 PM

    نامعلوم افراد نے سینچر کی شب بلوچستان کے شہر پنجگور میں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ پنجگور پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مسلح افراد نے انہیں دیوار کے ساتھ کھڑا کر کے گولیاں مار دیں۔ ان میں سے صرف ایک بچا جبکہ سات افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے محمد سا� [..]مزید پڑھیں

  • آئینی ترمیم کے ذریعے مارشل لا نہیں لگاسکتے: فضل الرحمٰن
    • 09/29/2024 6:19 PM

    جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں ہے اور ان سے یہ ترمیم کرانا ناانصافی ہے۔ اگر آپ آئینی ترمیم میں بنیادی حقوق کو بھی ڈبو دیتے ہیں اور فوج کو اتنا مضبوط کریں کہ ہر سطح پر فوج ہی فوج نظر آئے تو پھر م [..]مزید پڑھیں

  • ملبے میں سے حسن نصراللہ کی لاش نکال لی گئی
    • 09/29/2024 6:17 PM

    ایران نواز عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی لاش لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شمالی مضافات سے برآمد کر لی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق حسن نصراللہ کی لاش مکمل طور پر سلامت ہے ۔ ایک میڈیکل اور ایک سیکیورٹی ذرائع نے اتوار کو لاش ملنے کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں
    • 09/28/2024 1:50 PM

    راولپنڈی احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق علاقہ علاقہ میدان جنگ بن گیا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے۔ اس موقع پر کارکن نعرے بازی کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے ک [..]مزید پڑھیں

  • متنازع آئینی پیکج اگلے ہفتے پارلیمان میں پیش ہونے کا امکان
    • 09/27/2024 3:09 PM

    آئینی پیکج پر اتفاق رائے نہ ہونے کے ہفتوں بعد حکومت اسے جلد ہی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اور اسے امید ہے کہ پیکج کی منظوری کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل کر لے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے صحافیوں کو بتایا کہ اس بات کا قوی امکان ہے [..]مزید پڑھیں