سلالہ میں 10 شدت پسند ہلاک، افغانستان کے اندر کارروائی کی تردید
پاکستان نے افغانستان کے اندر مبینہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اقوامِ متحدہ کا ذمے دار رُکن ہے اور یو این چارٹر پر ہمیشہ عمل پیرا رہے گا۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ پاکستان علا� [..]مزید پڑھیں