خبریں

loading...
  • بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
    • 01/30/2023 3:31 PM

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور وزیر تجارت سید نوید قمر جلد امریکا کا بھی دورہ کریں گے جس میں پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات دوبارہ استوار کرنے کی کوشش کرے گا۔ روس کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدا [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ کھائی میں گرنے سے 41 مسافر ہلاک
    • 01/29/2023 4:31 PM

    بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 41 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ تین افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حب حمزہ انجم کے مطابق کوچ کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی کہ لاکھڑا کے قریب پل سے کوچ کھائی میں گر گئی۔ بس کے پل سے گرتے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے اضافے کا اعلان
    • 01/29/2023 4:29 PM

    حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 18، 18 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ان کی قیمتوں کا اطلاق آج دن گی [..]مزید پڑھیں