پاک فوج میں کئی اعلیٰ عہدوں پر تبادلے، آئی ایس پی آر کے سربراہ بھی تبدیل
پاکستان فوج کے نئے سربراہ جنرل عاصم منیر کے کمان سنبھالنے کے بعد فوری طور پر ادارے میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں کی ہیں اور مختلف کورکمانڈرز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے سربراہ کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے جب کہ چیف آف جنرل اسٹاف اور [..]مزید پڑھیں