خبریں

  • فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے چل بسے
    • 12/30/2022 4:45 PM

    برازیلی فٹ بال  اسٹار پیلے  گزشتہ شب انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 82 برس تھی اور وہ گزشتہ سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ عظیم کھلاڑی کی بیٹی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔ اس کے عبد  صرف برازیل ہی نہیں بلکہ پوری دنیا عظیم کھلاڑی کے بچھڑنے پر غمگین ہوگئی۔ پیلے کی ش� [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی کی والدہ 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • 12/30/2022 4:43 PM

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں، وہ کئی دنوں سے ہستال میں زیر علاج تھیں۔ مودی کی والدہ احمد آباد کے ہستال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑی، جس کے بعد نریندر مودی ہسپتال پہنچے لیکن کچھ گھنٹوں بعد گزشتہ رات 3 بج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹی ٹی پی کا بلوچ علحدگی پسند گروپ کو ساتھ ملانے کا دعویٰ
    • 12/29/2022 12:58 PM

    کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے مکران ریجن سے ایک مقامی علیحدگی پسند گروپ نے ان کے ساتھ اتحاد کرلیا ہے۔ اس پیش رفت کو ماہرین پاکستان کے علاوہ چین اور ایران کے لیے بھی تشویش کا باعث قرار دے رہے ہیں۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے: عمران خان
    • 12/28/2022 3:59 PM

    سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے۔ ابھی انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے۔ لاہور پریس کلب کی نومنتخب گورننگ باڈی اور سینئر صحافیوں کی چیئرمین تحریک انصاف عمرا� [..]مزید پڑھیں

  • ثابت کرسکتا ہوں کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا: اسحٰق ڈار
    • 12/28/2022 3:58 PM

    وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے دیوالیہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ لوگ اس طرح کی باتوں پر توجہ نہ دیں۔ میں ثابت کرسکتا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ 28 ستمبر کو جب بطور وزیر خزانہ عہدہ سنب� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکنوکریٹ حکومت کو ہرگز قبول نہیں کریں گے: فواد چوہدری
    • 12/28/2022 3:55 PM

    پاکستان تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ آئین سے باہر کسی بھی قدم کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آٹھ ماہ کی حکومت میں پہلے ڈالر نہیں مل رہا تھا اور اب سونا بھی نہیں م� [..]مزید پڑھیں