خبریں

  • نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری
    • 01/23/2023 4:15 PM

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایس ایس پی راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔ مختصر فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پراسکیوشن راؤ انوار اور دیگر ملزمان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 14 جنوری کو فیصلہ م� [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے 45 ارکان قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ
    • 01/23/2023 4:13 PM

    پاکستان تحریک انصاف کے تمام 45 اراکین قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے بعد اسپیکر ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ ارکان بعد میں الیکشن کمیشن آفس کے سامن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل
    • 01/22/2023 8:10 PM

    محکمہ داخلہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ اختلافات رکھنے والے تمام ارکان تبدیل کردیے۔ مذکورہ جے آئی ٹی لاہور کیپیٹل سٹی پولیس افسر ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی سربراہی میں حکوم� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات، چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
    • 01/21/2023 6:12 PM

    سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف  کی حکومت کے خلاف مبینہ سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ ‏جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو سائفر کی تحقیقات کے حوالے سے دائر اپیلوں پر ان چیمبر سماعت کریں گے۔ ‏ ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ اور دیگر نے س [..]مزید پڑھیں