پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی مشروط اجازت دے دی گئی
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد انٹرسیکشن کے قریب جلسے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ انتظامیہ کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ریلی کے دوران بڑے مجمعے کے باعث سیکیورٹی خدشات ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ جلسے کی انتظام [..]مزید پڑھیں