بلوچستان میں ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 4 سپاہی شہید
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاک ایران سرحد کے قریبی علاقے چکاب سیکٹر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 سپاہی شہید ہوگئے۔ [..]مزید پڑھیں