نیٹو یوکرین کو مزید بھاری ہتھیار فراہم کرے گی
نیٹو کےسیکریٹری جنرل ینس استولتن برگ نے جرمن روزنامے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کوجلد ہی مغربی ممالک سے بھاری ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔ انہوں نے روزنامہ ہینڈلس بلیٹ کو بتایا کہ کیف نے طویل عرصے سے ٹینکوں سمیت بھاری ہتھیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا لیکن مغ� [..]مزید پڑھیں