پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کون ہیں؟
- تحریر وائس آف امریکہ اردو
- 08/13/2023 12:41 PM
انوار الحق کاکڑ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے دوسرے نگراں وزیر اعظم ہیں۔ ان سے قبل رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے سے میر اظہار خان کھوسہ اس منصب پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انوار الحق کاکڑ پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا (سینیٹ) کے سال 2018 سےرکن ہیں۔ وہ نہ صرف بلوچستان کی [..]مزید پڑھیں