خبریں

  • افغانستان میں شرعی قوانین کے مکمل نفاذ کے احکامات جاری
    • 11/15/2022 1:14 PM

    طالبان ترجمان کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈر نے ججوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کیا جائے جن میں سرعام پھانسی دینا، سنگسار کرنا، کوڑے مارنا اور چوروں کے اعضا کاٹنا شامل ہیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ بیان میں کہا ہے کہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سی پیک میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ
    • 11/14/2022 2:11 PM

    چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جارہا ہے۔ اس بارے میں پاکستان اور چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے دوران اتفاق کیا تھا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں کانگریس میں اپنائی گئی پالیسیوں کے ا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات
    • 11/14/2022 2:09 PM

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے پیر کو پہلی رو برو ملاقات کی۔ بائیڈن کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے تقریباً دو سال بعد ہونے والی یہ ملاقات ایسے ماحول میں ہو رہی ہے جب دونوں سپر پاورز کے درمیان اقتصادی اور بین الاقوامی سکیورٹی کے معاملات پر کشیدگی بڑھ رہ� [..]مزید پڑھیں

  • استنبول میں دھماکہ سے چھ افراد جاں بحق، 38 زخمی
    • 11/13/2022 5:06 PM

    استنبول کے استقلال ایونیو میں آج شام  زور دار بم دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوگئے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے استقلال ایونیو میں زورد دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ جس جگہ دھماکا ہوا وہاں کافی تعداد میں راہگیر � [..]مزید پڑھیں

  • نئے آرمی چیف کے نام پر قیاس آرائیاں جاری
    • 11/13/2022 1:19 PM

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے گیریژن کے الوداعی دوروں کے سبب ان کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ تاہم نئے آرمی چیف کے نام کے حوالے سے چہ مگوئیاں تاحال جاری ہیں۔  یہ سوال ہر کسی کی زباں پر ہے کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا لیکن جواب تاحال وا� [..]مزید پڑھیں

  • انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا
    • 11/13/2022 1:18 PM

    انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ انگلینڈ نے 138 رنز کا ہدف ایک اوور قبل حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے 28 گیندوں پر 38 رنز بنائے، ان کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی بلے باز اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ � [..]مزید پڑھیں