خبریں

  • نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائےگا: آئی ایم ایف
    • 09/27/2024 3:08 PM

    عالمی مالیاتی فنڈ  کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی۔ پاکستان کے لیے نئے فنڈ کی معاونت س [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی
    • 09/26/2024 10:09 AM

    عالمی مالیاتی فنڈ  کے بورڈ نے پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کو تقویت دینے کے لیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ آئی ایم ایف سے کیے جانے والا آخری معاہدہ ہوگا۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرض پروگرام 37 ماہ کے عرصے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
    • 09/23/2024 1:13 PM

    لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ وہ اس وقت جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاص� [..]مزید پڑھیں

  • ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق
    • 09/22/2024 3:42 PM

    ایران میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کے وقت کان میں 70 افراد موجود تھے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق کوئلے کے کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ تعد� [..]مزید پڑھیں

  • عراقی گروپ کا حزب اللہ کی حمایت میں اسرائیل پر حملوں کا اعلان
    • 09/22/2024 3:37 PM

    عراقی عسکریت پسند گروہ آئی آر آئی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی حمایت کے اعلان کے بعد گزشتہ شب اُنہوں نے عراق کی سر زمین پر سے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغے۔ عراقی مسلح گروہ آئی آر آئی نے متعدد بیانات میں دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی جانب سے اسرائیل میں نامعلوم مقامات پر دو الگ الگ حملے [..]مزید پڑھیں