اسٹیبلشمنٹ اب بھی نیوٹرل نہیں ہے: عمران خان کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔ گزشتہ روز صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے الزام لگایا کہ اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کے خلاف پولیٹیکل انجینیئرنگ کر رہی ہے۔ [..]مزید پڑھیں