خبریں

  • مراکش فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    • 12/11/2022 2:19 PM

    فٹبال عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے دے دی۔ اس طرح مراکش ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والا پہلا افریقی ملک بن گیا۔ دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم کو فرانس نے شکست دے دی۔ کوارٹر فائنل مقابلوں کے دوسرے روز مراکش اور پرتگال کا سامنا تھا۔ جبکہ دفاعی چی [..]مزید پڑھیں

  • رانا ثنااللہ کو منشیات اسمگلنگ کیس سے بری کردیا گیا
    • 12/10/2022 2:12 PM

    انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو منشیات برآمدگی کیس میں باعزت بری کردیا ہے۔ منشیات اسمگلنگ کیس سے بریت کے لیے رانا ثنااللہ کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز اور انسپکٹر احسان عدالت میں پیش ہوئے۔ دو� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کا فارم ہاؤس سیل کردیا گیا
    • 12/10/2022 2:10 PM

    کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کا اسلام آباد کے مری روڈ پر واقع فارم ہاؤس سیل کر دیا ہے۔ اعظم سواتی کو گزشتہ ماہ اعلیٰ فوجی حکام کے خلاف متنازع ٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اعظم سواتی 27 نوم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دے دیا
    • 12/09/2022 12:06 PM

    سپریم کو رٹ نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی اور ماحولیاتی اعتبار سے درست قرار دے دیا ہے۔  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کی تھی۔ اور سماعت مکمل [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئے
    • 12/09/2022 12:04 PM

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 78 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی کے ساتھ 6 ارب 72 کروڑ ڈالر پر آگئے جو کہ تقریباً 4 سال کی کم ترین سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ زرمبادلہ ذخائر آخری بار اس سطح سے نیچے 18 جنوری 2019 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ریکارڈ � [..]مزید پڑھیں

  • ایران میں حالیہ مظاہروں میں شریک ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
    • 12/09/2022 12:03 PM

    ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سڑک بند کرنے اور مسلح افواج کے اہلکار کو زخمی کرنے کے الزام میں ایک شہری کو پھانسی دی ہے۔ یہ حالیہ مظاہروں میں شریک کسی شخص کو دی جانے والی پھانسی کی پہلی سزا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق 22 سالہ مہسا امینی کی ہلا� [..]مزید پڑھیں