خبریں

  • انڈیا کے ریاستی انتخابات: گجرات میں بی جے پی پھر کامیاب
    • 12/08/2022 3:41 PM

    انڈیا کے ریاستی انتخابات میں گجرات اور ہماچل پردیش میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج سے یہ پتا چلتا ہے کہ حکمراں جماعت بی جے پی اس وقت گجرات میں فتح کی راہ پر گامزن ہے جبکہ کانگرس نے ہماچل میں اکثریت حاصل کررہی ہے۔ ہماچل میں کانگرس اور بی جے پی کے درمیان متعدد نشستوں پر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، 25 افراد گرفتار

    جرمنی میں  پولیس نے حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنانے کے شبہ میں 25 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سابق فوجیوں کے اس گروہ کا منصوبہ یہ تھا کہ پارلیمان کی عمارت پر ہلہ بول کے حکومت پر قبضہ کر لیا جائے۔ اس گروہ کے منصوب� [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف قتل تحقیقات کے لئے نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
    • 12/07/2022 10:48 AM

    سپریم کورٹ نے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں حکومت کی قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم مسترد کرتے ہوئے نئی خصوصی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدات 5 رکنی لارجر بینچ نے ارشد شریف ازخودنوٹس کی سماعت کی۔ دوران سماعت سپریم � [..]مزید پڑھیں

  • توہین عدالت کیس میں اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی
    • 12/07/2022 10:46 AM

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ دو روز قبل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران سڑکیں بند کرنے کے خلاف راولپنڈی کے تاجروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسد عمر کو ان کے توہین آمیز ریمارکس پ [..]مزید پڑھیں

  • آزاد میڈیا کسی بھی جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہے: وزیر اعظم
    • 12/06/2022 1:12 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آزاد میڈیا ایک دوسرے کو تقویت دیتے ہوئے ساتھ چلتے ہیں۔ آزاد میڈیا کسی بھی جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہے۔ اسلام آباد میں سیفٹی جرنلسٹ فورم کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس ملک میں آزادی اظہار رائے س� [..]مزید پڑھیں