منگل سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم عمران خان نے منگل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مارچ وزیرآباد میں وہیں سے مارچ شروع ہوگا جہاں قاتلانہ حملہ کی وجہ سے اسے معطل کیا گیا تھا۔ 'لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم ڈرنے والے نہیں � [..]مزید پڑھیں