دیامر میں بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے تھلیچی کے قریب شاہراہ قراقرم پر سیاحوں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 12 سیاح زخمی ہوگئے۔ دیامر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، ایک بچہ اور ایک مرد شامل ہیں۔ انہ [..]مزید پڑھیں