طالبان القاعدہ سے رابطے میں ہیں: اقوامِ متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ القاعدہ کے راہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کہ افغان طالبان اب بھی القاعدہ کے ساتھ مضبوط اتحاد رکھتے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (اناما [..]مزید پڑھیں