خبریں

  • تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک لاہور سے ہوگا
    • 10/28/2022 11:14 AM

    پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز آج لاہور کے لبرٹی چوک سے ہو رہا ہے۔ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں سے قافلے لاہور کے لبرٹی چوک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خصوصی کنٹینر بھی لاہور میں موجود ہے۔ لانگ مارچ لاہور کے بعد مختلف شہر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلگت بلتستان بھی جلد بھارت کا حصہ بنے گا: بھارتی وزیردفاع
    • 10/28/2022 11:09 AM

    بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان جلد بھارت کا حصہ ہوگا تاکہ نریندر مودی کے اس خواب کی تکمیل ہوسکے جس کا آغاز اگست 2019 میں مقبوضہ کمشیر کے بھارت میں انضمام سے ہوا تھا۔ راج ناتھ سنگھ 27 اکتوبر کو کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں اور کشمیر میں ب� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کے اعلان کے باوجود حکومت غیر متزلزل ہے
    • 10/27/2022 1:53 PM

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان کے بعد پاکستان کی سیاست ایک اور نئی سمت کی طرف بڑھ رہی ہے۔  لگتا ہے کہ اتحادی حکومت کو اس اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑا اور وہ اپنی آئینی مدت مکمل کرنے اور موجودہ آرمی چیف کے ریٹائر ہونے سے قبل نیا آرمی چیف مقرر کرنے کے مع� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری آج بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں
    • 10/27/2022 1:52 PM

    دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اس روز وہ دنیا کو پیغام دیں گے کہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو قبول نہیں۔ پاکستان میں بھی مختلف تقریبات کا انعقاد ہوگا۔A دوسری جانب امریکا میں مقیم اوورسیز پاکستانی اور کشمیری [..]مزید پڑھیں