خبریں

loading...
  • سیاسی عدم استحکام کے سبب انڈیکس میں 632 پوائنٹس کی کمی
    • 10/26/2022 3:11 PM

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی تجارت کے دوران شیئرز کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ معاشی تجزیہ کاروں نے اسے پی ٹی آئی کی جانب سے 28 اکتوبر کو لانگ مارچ شروع کرنے کے اعلان کے بعد سیاسی عدم استحکام کے خدشات سے منسلک کیا ہے۔ کاروبار کے دوران 11 بج کر 17 منٹ پر اسٹاک ایکسچینج کا بی� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
    • 10/25/2022 10:13 AM

    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ پیشرفت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کے چند گھنٹوں بعد رات گئے سامنے آئی۔ استعفے میں انہوں نے کہا کہ بحیثیت وفاقی وزیر قانون اپنے ملک کی خدمت کرنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ صدر مملکت کے نام ہاتھ سے ل� [..]مزید پڑھیں

  • رشی سوناک برطانیہ کے پہلے بھارتی نژاد وزیرا عظم ہوں گے
    • 10/24/2022 7:13 PM

    کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے دیگر امیدواروں کی دستبرداری کے بعد رشی سوناک پیر کو برطانیہ کے وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے۔ انہیں معیشت کی بحالی کا چیلنج درپیش ہوگا جس کے سبب لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ رشی سوناک دولت مند سیاست دان ہیں۔ بادشاہ چارلس کی جانب سے انہیں حکوم [..]مزید پڑھیں