خبریں

  • وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ روک دی
    • 11/24/2022 12:46 PM

    وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے اور انہیں آرمی چیف بنانے کے فیصلے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی چیف کی سمری روکنےکی صورت میں حکومت نے جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری کو منظور کرلیا۔ اس فیصلے سے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حاجی غلام علی نئے گورنر خیبر پختونخوا مقرر ہوگئے
    • 11/23/2022 12:05 PM

    صدرعارف علوی نے جے یو آئی (ف) کے رہنما حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خواہ تعیناتی کردی ہے۔ صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کی سمری پر کی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار
    • 11/23/2022 12:03 PM

    جاپانی مالیاتی ادارہ نومورا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان سمیت 7 ممالک شدید کرنسی بحران کا شکار ہیں۔ نومورا نے معیشت کے بارے میں منفی صورتحال کا حوالہ دیا ہے۔ اس کے مطابق پاکستان سمیت مصر، رومانیہ، سری لنکا، ترکیہ، جمہوریہ چیک اور ہنگری شدید کرنسی بحران کا شکار ہیں۔ جاپانی کمپ [..]مزید پڑھیں

  • کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے
    • 11/22/2022 1:01 PM

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں 15 جنوری 2023 کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ 15 جنوری 2023 کو کراچی اور حیدرآباد ڈویژ� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اہل خاندان کے ہمراہ تفریحی دورہ پر روانہ ہوگئے
    • 11/22/2022 12:58 PM

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ 10 روز کے لیے یورپ روانہ ہوگئے۔ نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز اور جنید صفدر سمیت خاندان کے دیگر افراد 10 روز یورپ کے مختلف ممالک میں گزاریں گے۔ ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ شریف خ� [..]مزید پڑھیں