190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے، جس کے بعد نیب کو گرفتار کرنے اختیار مل گیا۔ احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سماعت احتساب عدالت کے ج [..]مزید پڑھیں