رانا ثنااللہ کے گھر پر حملہ کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو سزائیں
انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی و سینیٹ کے سابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ ڈ 9 مئی کو فیصل آباد میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے [..]مزید پڑھیں